مخلوط ارث

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ملی جُلی میراث، موروثی عادات و اطوار جو والدین سے اولاد میں منتقل ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ملی جُلی میراث، موروثی عادات و اطوار جو والدین سے اولاد میں منتقل ہوتی ہیں۔